بذریعہ قرعہ اندازی موبائل فون جیتنے والے خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان
بذریعہ قرعہ اندازی موبائل فون جیتنے والے خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان ہو گیا۔
کسان کارڈ کا بِل 25 اپریل 2026 تک جمع کروا کر بذریعہ قرعہ اندازی موبائل فون جیتنے والے خوش نصیب کاشتکاروں کے نام جاری کر دیے گئے۔محکمہ زراعت حکومتِ پنجاب کے…