Gas Leakage Web ad 1

اکبر ناصر عہدے سے فارغ،سید علی ناصر رضوی آئی جی اسلام آباد تعینات

0

اسلام آباد (نیوزڈیسک )آئی جی اسلام آباد کو اکبر ناصر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ڈاکٹر اکبر ناصر کو اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد کو اکبر ناصر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ڈاکٹر اکبر ناصر کو اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 اکبر ناصر 21 مئی 2022 سے آئی جی اسلام آباد تعینات تھے۔

وفاقی حکومت نے سید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا ۔

علی ناصر رضوی پنجاب میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

 

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.