Gas Leakage Web ad 1

عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

0

لاہور: عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہائی مل گئی ہے۔
سیاسی جماعتوں کی تازہ فہرست جاری، ایم کیو ایم، پی ٹی آئی اور پی کے میپ بغیر سربراہ کے رجسٹرڈ
نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل 21 ستمبر کو کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند کیا گیا تھا، جس کے بعد ان کی نظر بندی میں توسیع کردی گئی تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.