دورہ ترکیہ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران پاکستان اور ترکیہ کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور باہمی تعاون کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
لگژری گاڑی اور قیمتی تحائف؛ نورا فتحی عدالت کے کٹہرے میں؛ سخت جرح کا سامنا کرنا ہوگا
دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال اور خطے میں امن و استحکام کے حوالے سے مختلف امور پر بھی گفتگو کی۔



