Gas Leakage Web ad 1

مبینہ بدعنوانی کے مقدمے میں قیصرہ الہٰی کی عبوری ضمانت کنفرم

0

لاہور(نیوزڈیسک)روڈ منصوبے کی توسیع کی منظوری میں مبینہ بدعنوانی کے مقدمے میں قیصرہ الہٰی، راسخ الہٰی اور زارا الہٰی کی عبوری ضمانتیں کنفرم ہوگئیں۔

Gas Leakage Web ad 2

اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے 5،5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت کنفرم کی۔

اس حوالے سے اینٹی کرپشن عدالت کے جج صفدر حسین بھٹی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.