Gas Leakage Web ad 1

نیب ریفرنسزمیں حسن اور حسین نواز کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

Gas Leakage Web ad 2

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں

احتساب عدالت آج ہی 2 بجے حسن نواز اور حسین نواز کی درخواستِ بریت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.