Gas Leakage Web ad 1

آبنائے ہرمز کی غیریقینی صورتحال، پاکستان کا قطر سے 3 ایل این جی کارگو لینے کا فیصلہ

0

اسلام آباد: آبنائے ہرمز کے راستے توانائی کی فراہمی کے حوالے سے بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر حکومت نے اکتوبر کے دوران قطر سے ایل این جی کے تین کارگو حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کرکٹ کی تاریخ کا منفرد واقعہ، بولرکے باؤنسر پرگیند بیٹرکےسر سے اڑتی ہوئی براہ راست باؤنڈری پارکرگئی
حکومت ایل این جی کے جہازوں کی محفوظ گزرگاہ یقینی بنانے کے لیے ایرانی حکام سے رابطہ کرنے کی تیاری بھی کر رہی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب قطر انرجی نے پاکستان کو ایل این جی کی فراہمی پر فورس میجور کی مدت 4 نومبر تک بڑھا دی ہے، جبکہ حکام کو خدشہ ہے کہ یہ تعطل موسم سرما کے دوران بھی برقرار رہ سکتا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.