Gas Leakage Web ad 1

7 ارب ڈالر توسیعی فنڈز کا معاملہ: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات اسی ماہ ہونے کا امکان

0

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے توسیعی فنڈ فیسلیٹی پروگرام کے چوتھے جائزے اور ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق آر ایس ایف پروگرام کے تیسرے جائزے کے لیے بیک وقت مذاکرات ہوں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

مذاکرات میں گزشتہ مالی سال کی دوسری ششماہی، جنوری سے جون 2026 تک کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.