PM Apna Ghar Program

پاکستانی خاتون نے امریکی حکومت کو 64 ملین ڈالر کا چونا لگادیا

0

نیم خواندہ پاکستانی خاتون نے امریکی حکومت کو 64 ملین ڈالر کا چونا لگادیا۔

Gas Leakage Web ad 2

نیویارک کی وفاقی عدالت کی خاتون جج نے ملزمہ کو امریکی حکومت سے فراڈ اور دھوکا دہی کے کیس میں 6 سال 4 ماہ قید کی سزا سنادی۔
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
اس کے علاوہ خاتون کو 56 ملین ڈالر کی ادائیگی کا حکم بھی دیا گیا ہے، جبکہ خاتون کے 5 ملین ڈالر کے اثاثے ضبط کرلیے گئے۔

ذکیہ خان نامی مجرمہ نے بزرگ شہریوں کے لیے ڈے کیئر سینٹر قائم کرکے امریکی حکومت سے فراڈ کیا اور ادائیگیاں حاصل کیں۔ ملزمہ کو 2024 میں گرفتار کیا گیا تھا۔

گزشتہ روز نیویارک کی وفاقی عدالت نے مقدمے کا فیصلہ سنایا، تاہم مقدمے کی سماعت کے دوران ذکیہ خان نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.