پاکستانتازہ ترین کل راولپنڈی میں مقامی تعطیل کا اعلان By ویب ڈیسک Last updated نومبر 26, 2026 0 Share ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے کل راولپنڈی میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل راولپنڈی میں تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے، تاہم امتحانات اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے۔ کل راولپنڈی میں مقامی تعطیل کا اعلان 0 Share