بشکیک: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امن کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا ہے۔
بشکیک میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس میں ایرانی صدر نے اپنی تقریر کے دوران پاکستان کی جانب سے امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہا۔
زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ
ایرانی صدر نے کہا کہ برادر ملک پاکستان نے امن کے لیے اہم کردار ادا کیا، جبکہ مسعود پزشکیان نے اپنی تقریر میں اسلام آباد مذاکرات کا بھی ذکر کیا۔
انہوں نے کہا کہ دنیا میں امن کے لیے اسلام آباد مذاکرات کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
ادھر وزیراعظم شہباز شریف چین اور روس کے صدور کے درمیان والی نشست پر موجود ہیں۔