Gas Leakage Web ad 1

امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب ہیں، خواجہ آصف

0

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
گلگت بلتستان میں لینڈ ریفارمز، عوامی شکایات اور سرکاری اداروں میں اصلاحات پر اہم فیصلے
امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ امریکا اور ایران کے معاملات ایک بار پھر امن معاہدے یا کسی سمجھوتے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو تین روز سے ملنے والے اشارے ظاہر کرتے ہیں کہ فریقین کسی نہ کسی سمجھوتے کے قریب ہیں، جبکہ پائیدار امن پورے خطے کے مفاد میں ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.