Gas Leakage Web ad 1

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

0

حلف برداری کی سادہ اور پروقار تقریب آج سپریم کورٹ برانچ رجسٹری کراچی میں منعقد ہوئی، جہاں جسٹس محمد شفیع صدیقی نے جسٹس منیب اختر سے عہدے کا حلف لیا۔

Gas Leakage Web ad 2

نجی ملکیت بنیادی آئینی حق، آئی ٹی بل جانچ کے بغیر منظور نہیں ہوگا: شیری رحمان

جسٹس منیب اختر اس دوران چیف جسٹس آف پاکستان کے فرائض انجام دیں گے جب تک چیف جسٹس یحییٰ آفریدی بیرون ملک موجود ہیں۔

سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق تقریب میں سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے ججز نے شرکت کی۔ تقریب کی کارروائی رجسٹرار سپریم کورٹ نے چلائی جبکہ اعلیٰ افسران اور عملہ بھی موجود تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.