Gas Leakage Web ad 1

18سال سےحکومت میں ہيں، آپ سے’کے فور’منصوبہ مکمل نہيں ہوا: دانیال احمد کی پی پی پر تنقید

0

کراچی میں سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رکن دانیال احمد نے سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کو 15 ہزار بسوں کی ضرورت ہے لیکن صرف 2 ہزار بسیں فراہم کی گئی ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

ای سگریٹس کا استعمال پھیپھڑوں اور منہ کینسر کا خطرہ بڑھا سکتا ہے، تحقیق

انہوں نے کہا کہ سندھ میں شہنشاہیت کا نظام چل رہا ہے اور 6 کروڑ آبادی کے لیے صرف ایک ہزار اسکوٹیز دی گئی ہیں۔ دانیال احمد کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی گزشتہ 18 سال سے اقتدار میں ہے لیکن اب تک کے فور منصوبہ مکمل نہیں کر سکی۔

دوسری جانب پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم سومرو نے حکومت کی کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں سوشل سکیورٹی اور سوشل پروٹیکشن پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 2014 کے بعد تھر کول منصوبے کی بدولت ترقی کا سفر شروع ہوا اور آج تھر کول سے ملک کو 3500 میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.