Gas Leakage Web ad 1

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

0

حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ 2026-27 میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیتے ہوئے ان پر عائد سرچارج مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

بجٹ میں آئی ٹی برآمدات پر ٹیکس رعایت برقرار رکھنے کی تجویز

وزیر خزانہ کے مطابق یہ سرچارج پہلے 10 فیصد تھا جسے گزشتہ بجٹ میں کم کر کے 9 فیصد کیا گیا تھا، اور اب اسے مکمل طور پر ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ یہ فیصلہ تنخواہ دار طبقے پر مالی بوجھ کم کرنے اور ان کے دیرینہ مطالبات پورے کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.