Gas Leakage Web ad 1

بجٹ میں آئی ٹی برآمدات پر ٹیکس رعایت برقرار رکھنے کی تجویز

0

حکومت نے فری لانسرز اور آئی ٹی ایکسپورٹرز کے لیے ٹیکس رعایت برقرار رکھنے اور اس میں توسیع کی تجویز دی ہے تاکہ ڈیجیٹل معیشت کو مزید فروغ دیا جا سکے۔

Gas Leakage Web ad 2

بجٹ 2026-27: بی آئی ایس پی کے دائرہ کار میں توسیع، مستحق خاندانوں کی تعداد ایک کروڑ 20 لاکھ تک پہنچانے کا اعلان

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق آئی ٹی اور متعلقہ خدمات پاکستان کا تیزی سے بڑھتا ہوا برآمدی شعبہ ہے، جس میں فری لانسرز، سافٹ ویئر ہاؤسز اور ڈیجیٹل ایکسپورٹرز اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

آئی ٹی برآمدات پر موجود 0.25 فیصد فائنل ٹیکس ریجیم (FTR) کی رعایت جو 30 جون 2026 کو ختم ہونا تھی، اب اسے مزید تین سال بڑھا کر 30 جون 2029 تک جاری رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

حکومت کے مطابق اس فیصلے سے آئی ٹی ایکسپورٹس میں اضافہ ہوگا اور نوجوانوں کو ڈیجیٹل شعبے کی طرف راغب کرنے میں مدد ملے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.