بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا دن ، بانی کی بہنوں اور بیرسٹر گوہر کو پولیس نے ناکے پر روک لیا ۔
بیرسٹر گوہر داہگل ناکے پر پہنچ گئے ۔بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ خان نورین خان عظمی خان گورکھ پور ناکے پر پہنچ گئیں
پولیس تینوں بہنوں کو گورکھ پور ناکے پر روک لیا ۔پولیس نے بیرسٹر گوہر کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا۔
کارکنان بھی گورکھ پور پر موجود نعرے بازی جاری ہے ۔