پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے بتایا ہے کہ رپورٹ علاقائی بحرانوں اور موضوعاتی امور پر کی گئی کارروائیوں کو اجاگر کرتی ہے، جبکہ سالانہ رپورٹ شفافیت اور جوابدہی کے فروغ کا ایک اہم ذریعہ ہے۔
اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی ان کی فیملی سے ملاقات کروا دی گئی
عاصم افتخار کے مطابق رپورٹ میں عالمی تنازعات، امن و سلامتی اور انسانی بحرانوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رپورٹ میں امن مشنز، تنازعات کے حل اور عالمی تعاون پر بھی زور دیا گیا ہے۔