Gas Leakage Web ad 1

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ ذوالفقار حمید کا شیخ الحدیث مولانہ ادریس صاحب کے نامعلوم افراد کے حملے میں شہادت پر فوری نوٹس

0

آر پی او مردان سے فوری طور پر رپورٹ طلب کر لی گئی ہے اور جلد از جلد ملزمان کی گرفتاری یقینی بنانے کے لیے اقدامات اٹھانے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ مولانا ادریس صاحب کی دینی اور قومی خدمات ناقابل فراموش ہیں،

Gas Leakage Web ad 2

انگلینڈ میں لوکل الیکشن نئی قوتیں اور ووٹر کا فیصلہ

قوم کے لیے ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اس بہیمانہ واقعے میں ملوث ملزمان کا بہت جلد سراغ لگا کر انہیں انصاف کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا جائے گا۔ آئی جی پی نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں پولیس غمزدہ خاندان کے دکھ درد میں برابر کی شریک ہے اور انہیں انصاف دلا کر رہے گی۔ آئی جی پی نے مزید کہا کہ اس افسوس ناک واقعے میں ان شاء اللہ بہت جلد ہی ملوث عناصر کا سراغ لگا کر انہیں قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.