Gas Leakage Web ad 1

جیٹ فیول مزید مہنگا، ائیرلائنز کے کرایوں میں اضافے کا امکان

0

کراچی: جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان گڈز الائنس کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت،کرائے 60 فیصد بڑھانے کا اعلان

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کمرشل پروازوں کے طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں ایک ماہ کے دوران چھٹی بار اضافہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں جیٹ فیول کی نئی قیمت 517 روپے 17 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے، اور یکم مارچ سے اب تک جیٹ فیول کی قیمت میں کل 329 روپے 17 پیسے کا اضافہ ہو چکا ہے۔

ذرائع کے مطابق ائیرلائنز کی طرف سے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرایوں میں اضافے کا امکان ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.