Gas Leakage Web ad 1

مجلس شوری ٰ نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا استعفیٰ مستردکردیا

0

جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا استعفیٰ متفقہ طو رپر مسترد کردیا۔

Gas Leakage Web ad 2

تفصیلات کےمطابق ترجمان جماعت سلامی قیصر شریف نے بتایا کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا استعفی مسترد ہوگیا ہے ،مرکزی مجلس شوری نے متفقہ طور پر استعفی مسترد کیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی صدارت میں اجلاس جاری ہے ،سراج الحق کچھ دیر میں مرکزی مجلس شوری سے خصوصی خطاب کریں گے ۔

ترجمان جماعت اسلامی نے کہا کہ امیر جماعت دستور کے مطابق اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے ، انتخابات میں ناکامی امیر جماعت کی نہیں دھاندلی کی وجہ سے ہوئی ، انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہیں، چیف الیکشن کمیشن فوری استعفیٰ دیں ۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.