Gas Leakage Web ad 1

رواں برس پاکستان میں سخت سردی کی خبریں، محکمہ موسمیات نے معاملہ واضح کردیا

رواں برس پاکستان میں ’سخت سردی‘ کی خبریں، محکمہ موسمیات نے معاملہ واضح کردیا

0

کراچی: محکمہ موسمیات نے رواں برس پاکستان میں ’’انتہائی سرد‘‘ موسم سرما کی پیش گوئیوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسی اطلاعات سائنسی بنیادوں پر مبنی نہیں ہیں۔
سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابیاں، 4 روز میں 130 سے زائد خوارج ہلاک
محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر سے فروری کے دوران ملک بھر میں بارشیں معمول کے مطابق یا معمول سے کچھ کم ہونے کا امکان ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

محکمہ نے بتایا کہ بعض علاقوں میں مغربی ہواؤں کے گزرنے سے سردی کی وقتی لہریں ضرور آسکتی ہیں، تاہم ملک بھر میں غیر معمولی یا ریکارڈ توڑ سردی کی کوئی سائنسی شہادت موجود نہیں۔

محکمہ موسمیات نے عوام سے اپیل کی ہے کہ غیر مصدقہ موسمی دعوؤں پر یقین کرنے کے بجائے سرکاری موسمیاتی ادارے کی پیش گوئیوں پر انحصار کریں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.