Gas Leakage Web ad 1

شاہ محمود قریشی پارٹی قیادت سنبھالیں گے یا نہیں ؟ سلمان اکرم راجہ کا اہم بیان سامنے آ گیا

0

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ شاہ محمود قریشی پارٹی کی قیادت سنبھالیں گے، شاہ محمود قریشی پر اب بھی 8، 9 مقدمات باقی ہیں، ایسا نہیں ہے کہ وہ باہر آرہے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا منصوبہ ساز ملک، عدلیہ اور نظام کے ساتھ جو کر رہے ہیں وہ ہمارے سامنے ہے، نظام انصاف، انصاف کا نظام نہیں رہا بلکہ اسے حملوں کا نظام بنادیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.