Gas Leakage Web ad 1

سرکاری ملازمین کو 30 مئی تک تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ

0

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو 30 مئی تک تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ کرلیا۔

Gas Leakage Web ad 2

محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری محکموں اور اداروں کو مراسلہ بھیج دیاہے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یکم جون کو اتوار ہے اس لئے مہینے کے آخری ورکنگ ڈے کو تنخواہیں دے دی جائیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.