Gas Leakage Web ad 1

مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے کوٹہ ختم کر دیا گیا

0

کراچی : سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے ملازمت کوٹہ ختم کر دیا گیا ۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ نےسپریم کورٹ کےحکم پر فوتگی کوٹہ ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

فوتگی کوٹہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت سندھ میں فوتگی کوٹےکے تحت مزیدبھرتیاں نہیں کی جائیں گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.