مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے کوٹہ ختم کر دیا گیا
کراچی : سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے ملازمت کوٹہ ختم کر دیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ نےسپریم کورٹ کےحکم پر فوتگی کوٹہ ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
فوتگی کوٹہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت…

