Gas Leakage Web ad 1

شیر افضل مروت کا بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کی پیشکش سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

0

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نےبانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کی پیشکش سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ۔

Gas Leakage Web ad 2

شیر افضل مروت نے کہا کہ مذاکرات ہوئے 15 سے 20 دن میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی پیشکش بھی ہوئی تھی۔مذاکرات تعطل کا شکار نہیں ہونے چاہیے تھے، ایسا نہیں ہے کہ پارٹی یا بانی پی ٹی آئی سول نافرمانی کی کال سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔

( ن) لیگ کوشش کررہی ہے کہ مذاکرات آگے نہ بڑھیں، بانی پی ٹی آئی کے بیان سے تھوڑا نقصان ہوا، اب کوششیں ہورہی ہیں کہ مذاکرات شروع ہوں۔

شیر افضل مروت کا مزید کہنا تھا کہ اس بار بانی پی ٹی آئی نے قیادت کے مشورے کو قدر کی نگاہ سے دیکھا ہے، تاحال مذاکراتی عمل شروع نہیں ہوا ہے۔

ملک کی پہلی سیمی کنڈیکٹر پالیسی تیار،دیکھیں

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.