Gas Leakage Web ad 1

سابق سینیٹر انتقال کر گئے

0

سابق سینیٹر الیاس احمد بلور 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون رہنما ثمر ہارون بلور کے مطابق سابق سینیٹر الیاس احمد بلور کا انتقال ہو گیا ہے۔

ثمر بلور نے بتایا ہے کہ الیاس بلور کی نمازِ جنازہ کل دوپہر 2 بجے پشاور کے وزیر باغ میں ادا کی جائے گی۔

مرحوم اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور اور شہید بشیر احمد بلور کے بھائی تھے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.