Gas Leakage Web ad 1

پی ایس ایل کے ڈائریکٹر صہیب شیخ مستعفی، ایک اور استعفیٰ بھی سامنے آ گیا

0

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے مزید دو اہم شخصیات نے استعفیٰ دے دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ڈائریکٹر صہیب شیخ مستعفی ہوگئے۔ پاکستان ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے بھی استعفیٰ دے دیا۔خیال رہے کہ صہیب شیخ نے 13 ماہ قبل دوسری مرتبہ پی سی بی کو جوائن کیا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.