نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نےاپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

0

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نےاپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

جلیل عباس جیلانی سال 2012 اور 2013 میں سیکرٹری خارجہ رہ چکے ہیں

جبکہ امریکا ، یورپی یونین ، بیلجیم، لگسمبرگ اور آسٹریلیا میں بطور سفیر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ انہیں خارجہ امور کا وسیع تجربہ حاصل ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.