تازہ ترین نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔ By ویب ڈیسک Last updated اگست 18, 2023 0 Share ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد نگراں وفاقی وزیرمرتضیٰ سولنگی وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے دفتر آئے اور وزارت کے افسران اور اپنے سٹاف سے ملاقات کی۔ #Caretaker #Federal #Minister #Information #Murtaza #Solangi 0 Share