Gas Leakage Web ad 1

پنجاب حکومت کا پلاسٹک تھیلے استعمال کرنے پر کارروائی کا فیصلہ

0

لاہور: پنجاب حکومت نے پلاسٹک تھیلوں کے استعمال کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیراعظم شہباز شریف سعودیہ کا دورہ مکمل کرکے قطر پہنچ گئے، امیر قطر سے ملاقات

رکن پنجاب اسمبلی کنول لیاقت نے کہا ہے کہ پلاسٹک تھیلوں کی حوصلہ شکنی ضروری ہے کیونکہ یہ کینسر اور فضائی آلودگی کا سبب بن رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پلاسٹک کے متبادل کے طور پر سستے کاغذی تھیلے دستیاب ہیں، اور حکومت کی کوشش ہے کہ پنجاب کو پلاسٹک فری زون قرار دیا جائے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.