Gas Leakage Web ad 1

ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر غور

0

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی سنڈیکیٹ کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کی زیرصدارت منگل کی دوپہر 3 بجے ہوگا۔اعزازی سند دینے کی باقاعدہ سفارش صوبے کی سرکاری جامعات کے چانسلر کامران ٹیسوری کی جانب سے کی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.