Gas Leakage Web ad 1

آپٹیکل فائبر ٹوٹنے سے وزیرستان کا انٹرنیٹ سسٹم بند

0

وزیرستان(نیوزڈیسک)آپٹیکل فائبر ٹوٹنے سے وزیرستان کا انٹرنیٹ سسٹم بند ہو گیا۔

اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سسٹم بند ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ آپٹیکل فائبر بنوں اور میر علی کے درمیان ٹوٹی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2
sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.