کراچی: آج شام گرج چمک کیساتھ بوندا باندی کا امکان

0

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں آج شام گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم آج گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

شہرِ قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی کی ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.