پاکستانتازہ ترین صدر مملکت نے ڈاکٹر سید محمد انور کی بطور عالم جج وفاقی شرعی عدالت تعیناتی کی منظوری دےدی By ویب ڈیسک Last updated جولائی 5, 2023 0 Share اسلام آباد۔5جولائی :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر سید محمد انور کی بطور عالم جج وفاقی شرعی عدالت تعیناتی کی منظوری دے دی ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی ہے۔ #pakistan #president#Pakistan #President #Arif-Alvi 0 Share