Gas Leakage Web ad 1

مولانا کے مارچ سے سختی نہیں کرینگے،رانا ثناء اللہ

0

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کے ذاتی تعلقات ہیں، ان سے بات کریں گے،ماضی میں بھی بات ہوئی ہے، مولانا کی بات سمجھنے اور اپنی بات سمجھانے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے بات ہوتی رہے گی اور ہو گی، جب تک سب سرجوڑ کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا، معاملے کو خوش اسلوبی سے طے کریں گے۔

Gas Leakage Web ad 2
sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.