عمران خان کا حلقے میں ری الیکشن کا مطالبہ
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ کراچی کے الیکشن میں ہارا ہوں کیونکہ پیپلز پارٹی نے اپنی روایت کے مطابق کھل کر دھاندلی کی۔
انہوں نے کہا کہ سندھ کا الیکشن کمشنر صوبائی حکومت کے پے رول پر تھا جبکہ مرکزی الیکشن کمشنر…