پاکستان واپس آنا ایک تاریخی موقع ہے ،فل سالٹ
نگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر فل سالٹ نے کہا ہے کہ پچھلے تین سالوں میں پاکستان آ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے، یہ ایک تاریخی دورہ ہے۔
جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اپلوڈ ہونے والی…