روپے کی قدر میں چار روز سے مسلسل بہتری ،ڈالر 229 کی سطح پر پہنچ گیا

0
  1. ماہرین کے مطابق اگر وفاقی حکومت بیرون ممالک کی مدد کے بعد معاشی صورتحال کو درست سمت میں رکھنے میں کامیاب ہوجاتی ہے تو آنے والے دنوں میں روپے کی قدر میں مزید بہتری ممکن ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق چار روز میں روپے کی قدر میں 11 روپے سے زائد کی بہتری رپورٹ ہوئی ہے۔
معاشی ماہر طارق سمیع اللہ کے مطابق عالمی اداروں کی جانب سے سیلابی صورتحال میں پاکستان کی مدد اور قرضوں کی ادائیگیوں میں ریلیف کی خبروں کا اثر روپے پر نظر آیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ صورتحال میں پاکستان کو اپنی برآمدات بڑھانے کی ضرورت ہے۔
دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج منفی رجحان دیکھا گیا
Leave A Reply

Your email address will not be published.