Gas Leakage Web ad 1

سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے بڑھ گئی

0

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے، آج فی تولہ سونے کے نرخ 1200 روپے بڑھ گئے۔

 

Gas Leakage Web ad 2

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1200 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 77 ہزار 900 روپے ہو گیا ہے

 

10 گرام سونا 1029 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 23 ہزار 988 روپے ہوگیا۔

 

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالرز اضافے سے 3 ہزار 552 ڈالرز فی اونس ہوگیا

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.