Gas Leakage Web ad 1

پی ٹی آئی رہنماؤں کو بڑی خوشخبری مل گئی

0

کراچی: ملیر کورٹ نے علی زیدی کی پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی رہنماؤں کی بریت کی درخواستیں منظورکرلیں۔

Gas Leakage Web ad 2

ملیر کی سیشن عدالت میں تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور دیگرکی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔

عدلات نے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان اور آفتاب صدیقی کو بری کردیا۔

تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف ملیر سٹی تھانے میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.