اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لاہور جلسے سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم کو 9 مئی 2023 اور 190 ملین پاؤنڈ سمیت تمام کیسز کا جواب دینا ہوگا۔
وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لاہور جلسے سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم کو 9 مئی 2023 اور 190 ملین پاؤنڈ سمیت تمام کیسز کا جواب دینا ہوگا۔
پی ٹی آئی جلسہ، وقت ختم ہونے پر ساؤنڈ سسٹم اورلائٹس بندکر دی گئیں، جلسہ گاہ میں اندھیرے کا راج