sui northern 1

امریکہ نے پاکستان پر واجب ڈالرز کا قرض واپسی کو موخر کر دیا

0
Social Wallet protection 2

sui northern 2

لاہور:  امریکا نے پاکستان پر واجب الادا 132 ملین ڈالر (13 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز) قرض واپسی مؤخر کردی۔

 

امریکی سفارتخانے کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک امریکا معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.