Gas Leakage Web ad 1

بھارت میں انتخابات کا آخری مرحلہ، ووٹنگ جاری

0

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کے18ویں لوک سبھا انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

بھارتی میڈیا کے مطابق 8 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی57 پارلیمانی نشستوں اور اوڑیسا اسمبلی کی42 نشستوں پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی، لالو پرساد کی بڑی بیٹی، اداکارہ کنگنا رناوت اور دیگر اہم رہنماؤں کی قسمت کا فیصلہ بھی انہی انتخابات میں ہوگا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انتخابات کے نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.