Gas Leakage Web ad 1

ایران نے امریکا کو بڑا پیغام بھجوا دیا، جوہری مذاکرات سے پہلے 7 سخت شرائط پیش کردیں

0

*ایران نے جوہری مذاکرات سے پہلے امریکا کو 7 سخت شرائط پیش کر دیں*

 

Gas Leakage Web ad 2

ایران نے جوہری تنازع پر تجاویز قطر کے توسط سے امریکا کو بھجوا دیں۔ ایرانی عہدیدار کے مطابق ان تجاویز پر بات چیت ایران کی سات شرائط پوری ہونے پر ہی ہو سکے گی، امریکا ان تجاویز کا جائزہ لے رہا ہے۔

 

ایران نے امریکی پابندیاں اٹھانے، منجمد ایرانی اثاثے بحال کرنے اور جنگی ہرجانہ ادا کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ واشنگٹن کا مؤقف ہے کہ ابتدائی مذاکرات میں جوہری معاملات کو بھی شامل کرنا ہوگا۔

 

قطر نے گزشتہ ہفتے تہران میں مذاکرات کے دو ادوار میں شرکت کی، جبکہ تیسرا دور دوحہ میں منعقد ہوا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.