Gas Leakage Web ad 1

نیتن یاہو کی حکومت خطرے میں؟ عرب جماعتوں نے اپوزیشن رہنما کی حمایت کردی

0

*اسرائیل: نیتن یاہو کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے امکانات محدود ہو گئے*

 

Gas Leakage Web ad 2

انتخابات کے بعد حکومت سازی میں نیا رخ، عرب جماعتوں کی حمایت سے اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ کو 67 ارکان کی تائید حاصل ہو گئی۔

 

صدر آئزک ہرزوگ کے مطابق 67 ارکان نے آئزن کوٹ، 46 نے نیتن یاہو کے حق میں سفارش کی، جبکہ 7 ارکان نے کسی کی حمایت نہیں کی۔

 

یونائیٹڈ عرب لسٹ (8 نشستیں) اور جوائنٹ لسٹ (11 نشستیں) نے آئزن کوٹ کی حمایت کا اعلان کیا، جبکہ نیتن یاہو کی اتحادی یونائیٹڈ توراہ یہودیت نے کسی کو نامزد نہیں کیا۔

 

صدر اتوار کو کسی ایک رکن کو حکومت بنانے کا مینڈیٹ دیں گے، تاہم جماعتوں کے اختلافات حکومت سازی میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.