Gas Leakage Web ad 1

رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنس کا کیمسٹری کے نوبیل انعام کا اعلان

0

رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنس نے کیمسٹری کے نوبیل انعام کا اعلان کردیا۔

Gas Leakage Web ad 2

کیمسٹری کا نوبیل انعام دو سائنسدانوں ہنری بی کاگان اور کینسو سوائی کو مشترکہ طور پر دیا گیا ہے۔ رائل سویڈش اکیڈمی کے مطابق دونوں سائنسدانوں کو نان لائنیر ایفیکٹس میں خودکار تحریکی عمل کی دریافت پر کیمسٹری کے نوبیل انعام کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔
صدر آصف زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا
اکیڈمی کا کہنا ہے کہ دونوں سائنسدانوں کی تحقیق نے کیمسٹری کے شعبے میں اہم پیش رفت کی راہ ہموار کی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.