رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنس کا کیمسٹری کے نوبیل انعام کا اعلان
رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنس نے کیمسٹری کے نوبیل انعام کا اعلان کردیا۔
کیمسٹری کا نوبیل انعام دو سائنسدانوں ہنری بی کاگان اور کینسو سوائی کو مشترکہ طور پر دیا گیا ہے۔ رائل سویڈش اکیڈمی کے مطابق دونوں سائنسدانوں کو نان لائنیر ایفیکٹس میں…

