Gas Leakage Web ad 1

یمن میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ حوثیوں کے حملوں پر جوابی اقدام ہے، امریکی وزیرخارجہ

0

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، جبکہ یمن اور سعودی حکومتیں باب المندب پر حوثیوں کا کنٹرول قبول نہیں کریں گی۔
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریز میں شاہین کپتان برقرار
تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یمن میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ حوثیوں کے حملوں کے جواب میں کیا جانے والا اقدام ہے۔ حوثیوں نے سعودی عرب پر حملہ کرکے کشیدگی میں اضافہ کیا۔ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا سعودی عرب کے ساتھ سکیورٹی معاہدے اور دیگر تمام وعدے پورے کرے گا، جبکہ امریکا کو اپنے تمام فوجی اڈوں کی سکیورٹی پر مکمل اعتماد ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.